چیمپئنز ٹرافی 2025: افغانستان بمقابلہ جنوبی افریقہ Afghanistan Vs south Africa

 

آج، 21 فروری 2025 کو، آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا تیسرا میچ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں افغانستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ 

افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان حشمت اللہ شاہدی نے میچ سے قبل میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری ٹیم دباؤ کا شکار نہیں ہے اور ہم اگلے راؤنڈ میں پہنچنے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں۔ 

دوسری جانب، جنوبی افریقہ کے کپتان ٹیمبا باؤما نے افغانستان کے اسپنرز کی مہارت کو تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ وہ مقامی کنڈیشنز میں مشکلات پیدا کر سکتے ہیں۔ 

یہ میچ دونوں ٹیموں کے لیے اہم ہے، کیونکہ چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی کے لیے ہر میچ جیتنا ضروری ہے۔۔

Previous Post Next Post

Contact Form